☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دانت کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← دانت کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 17
حدیث نمبر: 27511 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن طاوس عن أبيه قال: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (في السن) (١) بخمس من الإبل (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس اپنے والد کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دانت میں پانچ اونٹوں کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28689]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28689، ترقيم محمد عوامة 27511)
حدیث نمبر: 27512 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: حدثنا سعيد بن أبي عروبة عن مطر عن عمرو بن شعيب عن أبيه عن جده أن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"في الأسنان خمس خمس" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ دانتوں میں پانچ پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28691]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28691، ترقيم محمد عوامة 27512)
حدیث نمبر: 27513 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن حسين المعلم عن ⦗٦٢⦘ عمرو ابن شعيب عن أبيه عن جده عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال:"في السن خمس (١) " (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دانت میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28692]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28692، ترقيم محمد عوامة 27513)
حدیث نمبر: 27514 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن (عمر) (٢) بن عبد العزيز قال: في السن خمس من الإبل، أو عدل ذلك من الذهب أو الورق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ دانت میں پانچ اونٹ یا اس کے برابر سونا یا چاندی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28693، ترقيم محمد عوامة 27514)
حدیث نمبر: 27515 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٩٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن أنس عن داود بن حصين عن أبي غطفان المري عن ابن عباس قال: الأسنان سواء، اعتبرها بالأصابع] (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ سارے دانت دیت میں برابر ہیں ان کو انگلیوں پر ہی قیاس کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28694، ترقيم محمد عوامة 27515)
حدیث نمبر: 27516 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن سلمة بن كهيل عن شريح قال: الأسنان سواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح نے فرمایا کہ تمام دانت برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28695]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28695، ترقيم محمد عوامة 27516)
حدیث نمبر: 27517 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن شريح قال: أتاني عروة البارقي من عند عمر: أن الأصابع والأسنان (في الدية) (١) سواء (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح کا ارشاد ہے کہ میرے پاس عروۃ البارقی عمر سے یہ پیغام لائے کہ دانت اور انگلیاں دیت میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28696، ترقيم محمد عوامة 27517)
حدیث نمبر: 27518 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه قال: الأسنان سواء، وقال: (إن) (١) كان للثنية جمال فإن (للضرس) (٢) (٣) منفعة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام اپنے والد کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ تمام دانت برابر ہیں اور فرمایا کہ ان سامنے والے دانتوں کو حسن کی وجہ سے فضیلت ہے تو ڈاڑھوں کو نفع رسانی کی وجہ سے فضیلت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28697]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28697، ترقيم محمد عوامة 27518)
حدیث نمبر: 27519 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن هشام عن أبيه قال: هي سواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ یہ تمام دیت میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28698]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28698، ترقيم محمد عوامة 27519)
حدیث نمبر: 27520 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن منصور عن إبراهيم قال: (هي) (١) في الدية سواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کا ارشاد ہے کہ یہ دیت میں برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28699]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28699، ترقيم محمد عوامة 27520)
حدیث نمبر: 27521 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص وأبو معاوية عن عاصم عن الشعبي قال: أشهد على شريح ومسروق (أنهما) (١) جعلا الأصابع والأسنان في الدية سواء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ میں شریح اور مسروق کے بارے میں گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے انگلیوں اور دانتوں کو دیت میں برابر رکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28700، ترقيم محمد عوامة 27521)
حدیث نمبر: 27522 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم ابن ضمرة (١) قال: في السن خمس من الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن ضمرۃ نے فرمایا کہ دانت میں اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28701، ترقيم محمد عوامة 27522)
حدیث نمبر: 27523 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى قال: حدثنا عكرمة ابن خالد عن رجل من آل عمر قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في السن (خمس) (١) من الإبل (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ بن خالد اٰل عمر کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دانت میں پانچ اونٹوں کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28702، ترقيم محمد عوامة 27523)
حدیث نمبر: 27524 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن (بكر عن ابن) (١) جريج قال: أخبرني سليمان بن موسى أن في كتاب عمر بن عبد العزيز إلى أمراء الأجناد: وفي الأسنان خمس من الإبل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو سلمان بن موسیٰ نے بتایا ہے کہ عمر بن عبدالعزیز کے امرا اجناد کی طرف بھیجے ہوئے خط میں ہے کہ دانتوں میں پانچ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28703، ترقيم محمد عوامة 27524)
حدیث نمبر: 27525 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن (الشعبي) (١) عن عبد اللَّه قال: في السن خمس من الإبل أخماسًا (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ دانت میں پانچ اونٹ پانچ حصوں میں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28704، ترقيم محمد عوامة 27525)
حدیث نمبر: 27526 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث (عن الشعبي عن مسروق) (١) عن عبد اللَّه قال: (في) (٢) الأسنان سواء (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ نے فرمایا ہے کہ تمام دانت برابر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28705، ترقيم محمد عوامة 27526)
حدیث نمبر: 27527 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٧٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن قال: في الأسنان خمس خمس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کا ارشاد ہے کہ دانتوں میں پانچ پانچ اونٹ دیت ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28706، ترقيم محمد عوامة 27527)