٢٨٧٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص وأبو معاوية عن عاصم عن الشعبي قال: أشهد على شريح ومسروق (أنهما) (١) جعلا الأصابع والأسنان في الدية سواء.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی کا ارشاد ہے کہ میں شریح اور مسروق کے بارے میں گواہی دیتا ہوں کہ انہوں نے انگلیوں اور دانتوں کو دیت میں برابر رکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28700، ترقيم محمد عوامة 27521)