☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ٹھوڑی کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← ٹھوڑی کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 27486 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: أخبرني عبد العزيز بن عمر أن أمراء الأجناد اجتمعوا لعمر بن عبد العزيز: في الذقن ثلث الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھے عبدالعزیز بن عمر نے بتایا کہ امرائے اجناد نے عمر بن عبدالعزیز کے زمانہ میں اس بات پر اتفاق کرلیا تھا کہ ٹھوڑی میں دیت کا تہائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28663]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28663، ترقيم محمد عوامة 27486)
حدیث نمبر: 27487 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: (بلغني) (١) عن الشعبي أنه قال: في (اللحي) (٢) إذا كسر: أربعون دينارًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج نے فرمایا ہے کہ مجھ کو شعبی نے کہا ہے کہ ڈاڑھی جب کاٹ دی جائے تو اس میں چالیس دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28664، ترقيم محمد عوامة 27487)
حدیث نمبر: 27488 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال (١) : (حدثت) (٢) عن سعيد بن المسيب أنه قال: (في) (٣) (فقمي) (٤) الإنسان أن (يثنى) (٥) (إبهامه) (٦) ثم يجعل (قصبته) (٧) (السفلى) (٨) ويفتح فاه فيجعلهما بين لحييه، فما نقص من (فتحه) (٩) فاه [ (من) (١٠) قصبة إبهامه (السفلى) (١١) كان بحسابه] (١٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ مجھ کو سعید بن مسیب نے کہا ہے کہ جبڑے ٹوٹنے کی دیت کا اندازہ انگوٹھے سے لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28665]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28665، ترقيم محمد عوامة 27488)