٢٨٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: (بلغني) (١) عن الشعبي أنه قال: في (اللحي) (٢) إذا كسر: أربعون دينارًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج نے فرمایا ہے کہ مجھ کو شعبی نے کہا ہے کہ ڈاڑھی جب کاٹ دی جائے تو اس میں چالیس دینار ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28664، ترقيم محمد عوامة 27487)