☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سر کے بالوں کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← سر کے بالوں کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 27419 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المنهال (بن) (١) خليفة ⦗٤٠⦘ العجلي عن سلمة بن تمام (الشقري) (٢) قال: مر رجل (بقدر) (٣) فوقعت على رأس رجل (فأحرقت) (٤) شعره، فرفع (إلى) (٥) علي فأجله سنة، فلم ينبت فقضى فيه عليٌّ بالدية (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن تمام شقری نے فرمایا کہ ایک آدمی ہنڈیا کے پاس سے گزرا تو وہ اس کے سر پر گرگئی اور اس کے بال جل گئے تو بات حضرت علی رضی اللہ عنہ کو پہنچی تو انہوں نے اس کو سال کی مہلت دی لیکن بال نہ اگے تو انہوں نے اس میں دیت کا فیصلہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28597، ترقيم محمد عوامة 27419)
حدیث نمبر: 27420 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن مكحول عن زيد ابن ثابت في الشعر إذا لم ينبت (الدية) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت سے مروی ہے کہ بال جب نہ اگیں تو اس میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28598، ترقيم محمد عوامة 27420)
حدیث نمبر: 27421 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صاعد بن مسلم عن الشعبي قال: فيه الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی سے مروی ہے کہ اس میں دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28599]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28599، ترقيم محمد عوامة 27421)
حدیث نمبر: 27422 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٦٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: حلق الرأس له (وزن) (١) -يعني أرش- (قال: لم أعلم) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے پوچھا کہ کیا سر کو مونڈھنے میں بھی کوئی چٹی ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ مجھے معلوم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28600]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28600، ترقيم محمد عوامة 27422)