☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آنکھ کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← آنکھ کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 27405 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن محمد بن عمارة عن أبي بكر بن عمرو بن (حزم) (١) قال: في كتاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لعمرو بن حزم:"وفي العين خمسون" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوبکر بن عمرو بن حزم کا ارشاد ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو کتاب عمرو بن حزم کو لکھی تھی اس میں تھا کہ آنکھ میں پچاس اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28582]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28582، ترقيم محمد عوامة 27405)
حدیث نمبر: 27406 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن عاصم ابن ضمرة عن علي قال: في العين نصف الدية (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ آنکھ میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28583، ترقيم محمد عوامة 27406)
حدیث نمبر: 27407 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن أبي ليلى عن عكرمة ابن خالد عن رجل من آل عمر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"في العين خمسون" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اٰل عمر کے کسی آدمی کا قول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ آنکھ میں پچاس اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28584، ترقيم محمد عوامة 27407)
حدیث نمبر: 27408 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: (قال) (١) عطاء: العين خمسون.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء کا ارشاد ہے کہ آنکھ میں پچاس اونٹ دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28585]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28585، ترقيم محمد عوامة 27408)
حدیث نمبر: 27409 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: في العين نصف الدية أخماسًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ کا ارشاد ہے کہ آنکھ میں آدھی دیت پانچ حصوں میں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28586، ترقيم محمد عوامة 27409)
حدیث نمبر: 27410 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: في العين نصف الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ آنکھ میں آدھی دیت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28587]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28587، ترقيم محمد عوامة 27410)