☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← ناک کے بانسے، نتھنے اور ناک کے پردے کی دیت
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 27398 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد عن حجاج عن مكحول عن زيد ابن (ثابت) (١) قال: في الأرنبة: ثلث (دية) (٢) الأنف، و (في) (٣) الوترة ثلث دية الأنف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم کا ارشاد ہے کہ ناک کے بانسے میں اور دونوں نتھنوں کے درمیان والے پردے میں ناک کی دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28575، ترقيم محمد عوامة 27398)
حدیث نمبر: 27399 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن حجاج وعمر بن عامر عن مكحول (عن) (١) زيد بن ثابت قال: في (الخرمات) (٢) الثلاث في الأنف: (الدية) (٣) ، وفي كل واحدة ثلث الدية (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ثابت کا ارشاد ہے کہ ناک کے تینوں پردوں میں دیت ہے اور ایک میں دیت کا تیسرا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28576، ترقيم محمد عوامة 27399)
حدیث نمبر: 27400 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: في الروثة ثلث الدية، وإن أصيب من الروثة الأرنبة أو غيرها ما لم يبلغ العظم فبحساب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد کا ارشاد ہے کہ ناک کی چونچ کے کٹنے میں دیت کا تیسرا حصہ ہے اور اگر چونچ سے بانسہ کو یا کسی اور حصہ کو بھی زخم پہنچ گیا تو جب تک ہڈی تک زخم نہ پہنچ جائے تو اس وقت تک اس کے حساب سے دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28577، ترقيم محمد عوامة 27400)
حدیث نمبر: 27401 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: في الأنف جائفة؟ قال: نعم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کا ارشاد ہے کہ میں نے عطاء سے پوچھا کہ کیا ناک کے اندرونی زخم کا بھی اعتبار ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ہاں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28578، ترقيم محمد عوامة 27401)
حدیث نمبر: 27402 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أنه كان يقول: في جائفة الأنف ثلث الدية، فإن (أنفذ) (١) (فالثلثان) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے منقول ہے کہ وہ ناک کے اندرونی زخم کے بارے میں دیت کے تیسرے حصے کا کہا کرتے تھے۔ پھر اگر وہ بڑھ جائے تو دو تہائی کا کہا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28579]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28579، ترقيم محمد عوامة 27402)