☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس زخم میں ہڈی نکل آئے اس کی دیت کتنی ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الديات← جس زخم میں ہڈی نکل آئے اس کی دیت کتنی ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 9
حدیث نمبر: 27345 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي (إسحاق عن) (١) عاصم عن علي قال: في المنقلة خمس عشرة (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے کہ جس زخم سے ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28521]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28521، ترقيم محمد عوامة 27345)
حدیث نمبر: 27346 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ليلى عن عكرمة بن خالد عن رجل من آل عمر رفعه قال: في المنقلة [خمس (عشرة) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
اٰل عمر کے ایک آدمی سے مرفوعا منقول ہے کہ جس زخم سے ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28522]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28522، ترقيم محمد عوامة 27346)
حدیث نمبر: 27347 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن محمد بن عمرو عن عمر بن عبد العزيز قال: في المنقلة خمس عشرة] (١) من الإبل أو عدل ذلك من الذهب أو الورق.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبدالعزیز کا ارشاد ہے کہ جس زخم سے ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ یا اس کے برابر سونا یا چاندی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28523]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28523، ترقيم محمد عوامة 27347)
حدیث نمبر: 27348 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: في المنقلة خمس عشرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن کا ارشاد ہے جس زخم سے ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28524، ترقيم محمد عوامة 27348)
حدیث نمبر: 27349 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢٥ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن عطاء: في (المنقلة) (١) خمس عشرة] (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس زخم سے ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28525، ترقيم محمد عوامة 27349)
حدیث نمبر: 27350 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج عن ابن ⦗٢٦⦘ أبي مليكة قال: فيه (١) خمس عشرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ کا ارشاد ہے کہ اس میں پندرہ اونٹ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28526، ترقيم محمد عوامة 27350)
حدیث نمبر: 27351 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن الشعبي عن عبد اللَّه قال: في المنقلة خمس عشرة أخماسًا (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ جس زخم میں ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ پانچ حصوں میں کر کے دیے جائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28527، ترقيم محمد عوامة 27351)
حدیث نمبر: 27352 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن عامر عن علي قال: في المنقلة خمس عشرة من الإبل أرباعًا: ربع جذاع، وربع حقاق، وربع بنات لبون، وربع بنات مخاض (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد کہ جس زخم سے ہڈی نکل آئے اس میں پندرہ اونٹ چار حصوں میں دیے جائیں گے، ایک چوتھائی پانچویں سال میں چلنے والے اونٹ، اور ایک چوتھائی چوتھے سال والے، اور ایک چوتھائی تیسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں اور ایک چوتھائی دوسرے سال میں چلنے والی اونٹنیاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28528، ترقيم محمد عوامة 27352)
حدیث نمبر: 27353 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن محمد بن إسحاق عن مكحول قال: قضى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم في المنقلة خمس عشرة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول کا ارشاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسے زخم کہ جس سے ہڈی نکل آئے پندرہ اونٹ کا فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 28529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28529، ترقيم محمد عوامة 27353)