☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
الرجل يقول للرجل: لبيك
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأدب← الرجل يقول للرجل: لبيك
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 27242 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤١٢ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن الأسود قال: قال له علقمة: يا أبا (عمرو) (١) فقال: لبيك، فقال له علقمة: لبَّيْ يديك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اسود فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے ان کو پکارا۔ اے ابو عمرو؟ آپ نے کہا: لبیک: میں حاضر ہوں۔ حضرت علقمہ نے آپ سے کہا: اپنے دونوں ہاتھ حاضر کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28412، ترقيم محمد عوامة 27242)
Hadith No.: 27243 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٤١٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا أبو عوانة عن مغيرة عن أبي وائل قال: كان إذا دعي قال: لبى اللَّه، ولا (يقول) (١) : لبيك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل نے ارشاد فرمایا: جب کسی کو پکارا جائے تو وہ یوں کہے: اللہ نے مجھے حاضر کردیا یوں نہ کہے: میں حاضر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28413، ترقيم محمد عوامة 27243)