☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس شخص کے بارے میں جس سے علم حاصل کیا جاتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس شخص کے بارے میں جس سے علم حاصل کیا جاتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 27168 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٣٣٦ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: (حدثنا) (١) ابن عون عن محمد قال: كان يقول: إن هذا العلم دين فانظروا عمن (تأخذونه) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین فرمایا کرتے تھے۔ یقینا یہ علم دین ہے تم غور کرلیا کرو کہ تم اس کو کس سے حاصل کر رہے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28336]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28336، ترقيم محمد عوامة 27168)