☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو ستون سے ٹیک لگا کر نہیں بیٹھتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو ستون سے ٹیک لگا کر نہیں بیٹھتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 27161 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٣٢٩ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش قال: كان إبراهيم لا يجلس إلى اسطوانة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ستون سے ٹیک لگا کر نہیں بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28329، ترقيم محمد عوامة 27161)
حدیث نمبر: 27162 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٣٣٠ - حدثنا معن (عن) (١) خالد بن أبي بكر قال (٢) : ولم أر سالم بن عبد اللَّه يجلس إلى سارية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابوبکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ کو ستون سے ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28330]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28330، ترقيم محمد عوامة 27162)