☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس جھوٹ کی رخصت دی گئی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جس جھوٹ کی رخصت دی گئی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 27096 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٢٦٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا سفيان (بن) (١) حسين عن الزهري عن حميد بن عبد الرحمن عن أمه قالت: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لم يكذب من قال خيرًا أو نمى خيرًا أو أصلح بين اثنين" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام کلثوم بنت عقبہ بن ابی معیط فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جھوٹ نہیں بولا جس نے خیر کی بات کہی یا خیر کو پھیلایا یا دو آدمیوں کے درمیان صلح کروائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28264، ترقيم محمد عوامة 27096)
حدیث نمبر: 27097 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٢٦٥ - حدثنا محمد بن عبد اللَّه الأسدي عن سفيان عن عبد اللَّه بن عثمان بن خثيم عن شهر عن أسماء بنت يزيد قالت: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يصلح الكذب إلا في ثلاث كذب الرجل امرأته ليرضيها (أو) (١) اصلاح بين الناس، أو كذب في الحرب" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت یزید فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جھوٹ بولنا درست نہیں ہے مگر تین جگہوں پر! آدمی کا اپنی بیوی سے جھوٹ بولنا تاکہ وہ اسے خوش کرے یا لوگوں کے درمیان صلح کرانے کے لیے یا جنگ میں جھوٹ بولنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28265]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28265، ترقيم محمد عوامة 27097)