☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
گنے سے سرکہ بنانے اور ناز بو کی لکڑی سے مسواک کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← گنے سے سرکہ بنانے اور ناز بو کی لکڑی سے مسواک کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 27078 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٢٤٦ - حدثنا وكيع عن سعيد بن صالح عن رجل لم يسمه أن عمر كتب: لا تخللوا بالقصب (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن صالح کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے خط لکھا کہ تم لوگ گنے کا سرکہ مت بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28246]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28246، ترقيم محمد عوامة 27078)
حدیث نمبر: 27079 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٢٤٧ - حدثنا عيسى بن يونس عن أبي بكر (الغساني) (١) عن ضمرة بن حبيب قال: نهى رسول اللَّه عن السواك بعود الريحان والرمان، قال:"يحرك عرق الجذام" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضمرہ بن حبیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ناز بو اور انار کی لکڑی کو مسواک بنانے سے منع کیا اور فرمایا: یہ کوڑھ کی رگ کو تحریک دیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28247]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28247، ترقيم محمد عوامة 27079)