☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 26885 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٤٥ - حدثنا وكيع عن ابن أبي رواد عن الضحاك قال: المسك ميتة ودم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی روّاد فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا: کہ مشک تو مردار اور خون ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28045]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28045، ترقيم محمد عوامة 26885)
حدیث نمبر: 26886 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٤٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كره أن يجعل المسك في المصحف.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے قرآن مجید کے نسخہ میں مشک لگانے کو مکروہ سمجھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28046، ترقيم محمد عوامة 26886)
حدیث نمبر: 26887 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الربيع عن الحسن أنه كان يكره المسك للحي والميت.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری زندہ اور مردہ کے مشک لگانے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28047]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28047، ترقيم محمد عوامة 26887)