☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
راستہ پر قضائے حاجت کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← راستہ پر قضائے حاجت کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 26877 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٣٦ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا إسماعيل (عن) (٢) قيس قال: سمعت (سعدا) (٣) يقول: اتقوا هذي الملاعن (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعد کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ ان ملعون جگہوں سے بچو۔ پھر حضرت اسماعیل نے فرمایا یعنی راستہ کے درمیان قضائے حاجت کرنے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28036، ترقيم محمد عوامة 26877)
حدیث نمبر: 26878 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٣٨ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن عون بن عبد اللَّه عن أبي هريرة قال: إياكم والملاعن، قالوا: وما الملاعن؛ قال: (الجلوس على قارعة) (١) الطريق وتحت (الشجرة) (٢) يستظل تحتها الراكب (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عون بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا کہ تم ان ملعون جگہوں سے بچو۔ تو لوگوں نے پوچھا: ملعون جگہیں کیا ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ راستہ کے درمیان بیٹھنے اور اس درخت کے نیچے بیٹھنے سے جن کے نیچے سوار سایہ حاصل کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28038]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28038، ترقيم محمد عوامة 26878)
حدیث نمبر: 26879 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٨٠٣٩ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن الحسن عن جابر قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا تنزلوا على جواد الطريق ولا تقضوا عليها الحاجات" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم راستے کے درمیان میں قیام کرنے سے بچو اور نہ ہی ان جگہوں پر قضائے حاجت کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28039، ترقيم محمد عوامة 26879)