☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما يستحب للرجل أن يوجد ريحه منه
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأدب← ما يستحب للرجل أن يوجد ريحه منه
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 26855 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٠١٤ - حدثنا زياد بن الربيع عن يونس بن عبيد عن أبي قلابة أن ابن عباس كان إذا خرج من بيته إلى المسجد عرف جيران (الطريق أنه) (١) قد مر -من طيب ريحه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتے تو راستہ کے پڑوسی آپ کی مہکتی خوشبو سے پہچان لیتے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما گزرے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28014]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28014، ترقيم محمد عوامة 26855)
Hadith No.: 26856 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٠١٥ - حدثنا أبواسامة عن أبي العميس عن القاسم بن عبد الرحمن قال: كان عبد اللَّه يتطيب بطيب فيه مسك (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ایسی خوشبو لگاتے تھے جس میں مشک کی آمیزش ہوتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28015]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28015، ترقيم محمد عوامة 26856)
Hadith No.: 26857 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٠١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن حفص قال: أخبرنا ابن أبي ذئب [عن عثمان بن (عبيد اللَّه) (١) مولى لسعد بن أبي وقاص قال: رأيت ابن عمر] (٢) وأبا هريرة وأبا قتادة وأبا (أسيد) (٣) الساعدي يمرون علينا ونحن في الكتاب، فنجد منهم ريح (العبير) (٤) وهو الخلوق (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن عبیداللہ جو حضرت سعد بن ابی وقاص کے آزاد کردہ غلام ہیں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرت ابوہریرہ، حضرت ابو قتادہ اور حضرت ابو اسید ساعدی کو دیکھا، یہ حضرات ہم پر سے گزرتے تھے اس حال میں کہ ہم مکتب میں ہوتے تھے تو ہم ان سے عبیر کی خوشبو سونگھتے تھے جو زعفران ملی خوشبو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28016]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28016، ترقيم محمد عوامة 26857)
Hadith No.: 26858 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٠١٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الأعمش عن إبراهيم قال: كان (رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم) (١) يعرف بريح الطيب إذا أقبل (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تشریف لاتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بہت پاکیزہ خوشبو آتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28017، ترقيم محمد عوامة 26858)
Hadith No.: 26859 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٠١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن محمد بن جحادة عن طلحة بن مصرف قال: كان ابن مسعود يعرف بريح الطيب (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن مصرف فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے بہت پاکیزہ خوشبو آتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28018]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28018، ترقيم محمد عوامة 26859)
Hadith No.: 26860 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٠١٩ - حدثنا وكيع عن المسعودي عن (سليمان) (١) بن ميناء عن نفيع ⦗٤٢٦⦘ مولى عبد اللَّه قال: كان عبد اللَّه من أطيب (الناس) (٢) ريحًا، (وأنقاهم) (٣) ثوبًا أبيض (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نفیع جو حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ہیں، وہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ لوگوں میں سب سے پاکیزہ خوشبو والے اور سب سے صاف سفید کپڑوں والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28019، ترقيم محمد عوامة 26860)
Hadith No.: 26861 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٨٠٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن قيس عن الشعبي قال: كان عبد اللَّه بن جعفر (يسحق) (١) المسك ثم يجعله على يافوخه (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن جعفر مشک کو کوٹ کر اس کا سفوف بناتے پھر اس کو اپنے سر کے اوپر کے حصہ میں ڈال لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28020]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28020، ترقيم محمد عوامة 26861)