☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس شخص کا بیان جس سے سوال کیا جائے کہ تم بڑے ہو یا فلاں؟ تو وہ جواب میں کیا کہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس شخص کا بیان جس سے سوال کیا جائے کہ تم بڑے ہو یا فلاں؟ تو وہ جواب میں کیا کہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 26782 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٩٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبيه قال: قيل لأبي وائل: أيكما أكبر؟ أنت (أكبر) (١) أو الربيع بن خُثَيْم؟ قال: أنا أكبر منه سنًا، وهو أكبر مني عقلًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل سے پوچھا گیا: تم دونوں میں سے کون بڑا ہے۔ آپ بڑے ہیں یا حضرت ربیع بن خثیم؟ آپ نے فرمایا: میں ان سے عمر میں بڑا ہوں اور وہ مجھ سے عقل و دانش کے اعتبار سے بڑے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27941]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27941، ترقيم محمد عوامة 26782)
حدیث نمبر: 26783 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٩٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبيه عن أبي وائل بنحو منه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو وائل کا مذکورہ ارشاد اس سند سے بھی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27942]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27942، ترقيم محمد عوامة 26783)