☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کا نام حقارت سے لے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کا نام حقارت سے لے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 26734 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد (أنه) (١) كره أن يقول الرجل: (ذيا) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد آدمی کے ذیّ کہنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27893، ترقيم محمد عوامة 26734)
حدیث نمبر: 26735 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٨٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي سعاد عن عبد اللَّه عن محمد بن الحنفية أنه سمع رجلا يقول: يا (هناه) (١) فنهاه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سعاد فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن محمد ابن حنفیہ نے کسی آدمی کو یوں کہتے ہوئے سنا: ”اوئے“۔ تو آپ نے اسے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27894، ترقيم محمد عوامة 26735)
حدیث نمبر: 26736 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٨٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عيسى بن المسيب (عن إبراهيم) (١) أنه كره كل شيء يكون آخره (ويه) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ بن مسیب ہر اس چیز کو ناپسند سمجھتے تھے جس کے آخر میں لفظ ویہ آتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27895، ترقيم محمد عوامة 26736)