☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص شعر کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے کو مکروہ سمجھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو شخص شعر کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے کو مکروہ سمجھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 26606 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٧٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن مجالد عن الشعبي قال: كان يكره أن يُكتب أمام الشعر: بسم اللَّه الرحمن الرحيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ امام شعبی شعر کے آغاز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27763]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27763، ترقيم محمد عوامة 26606)