☽ 14 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما يكره أنه يقول العاطس خلف عطسته
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأدب← ما يكره أنه يقول العاطس خلف عطسته
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 2
Hadith No.: 26515 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٦٧٢ - حدثنا (عيسى بن يونس عن ابن جريج) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: عطس رجل عند ابن عمر فقال: (أشهب) (٢) ، (فقال) (٣) ابن عمر: أشهب اسم شيطان، وضعه إبليس بين (العطسة) (٤) والحمد (للَّه) (٥) ليذكر (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس چھینک آئی تو اس نے کہا: اشھب۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اشھب شیطان کا نام ہے، جو اس نے چھینک اور الحمد للہ کے درمیان رکھا ہے تاکہ اس کا ذکر ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27672، ترقيم محمد عوامة 26515)
Hadith No.: 26516 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٦٧٣ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره أن يقول: أشهب إذا عطس.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم مکروہ سمجھتے تھے کہ جب چھینک آئے تو یوں کہا جائے: اشھب۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27673، ترقيم محمد عوامة 26516)