٢٧٦٧٢ - حدثنا (عيسى بن يونس عن ابن جريج) (١) عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: عطس رجل عند ابن عمر فقال: (أشهب) (٢) ، (فقال) (٣) ابن عمر: أشهب اسم شيطان، وضعه إبليس بين (العطسة) (٤) والحمد (للَّه) (٥) ليذكر (٦) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی کو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس چھینک آئی تو اس نے کہا: اشھب۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: اشھب شیطان کا نام ہے، جو اس نے چھینک اور الحمد للہ کے درمیان رکھا ہے تاکہ اس کا ذکر ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27672]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27672، ترقيم محمد عوامة 26515)