☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس شخص کا بیان جو لوگوں کی بات غور سے سنتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس شخص کا بیان جو لوگوں کی بات غور سے سنتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 26485 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٦٤٢ - حدثنا وكيع عن عمران بن (حدير) (١) قال: سمعت عكرمة يقول: من (استمع) (٢) حديث قوم وهم له كارهون صبّ في أذنه الآنك يوم القيامة، -يعني الرصاص (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو یوں فرماتے ہوئے سنا جو شخص کسی قوم کی بات کو غور سے سنے اور وہ اس کو ناپسند کریں تو قیامت کے دن اس شخص کے کانوں میں سیسہ ڈالا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27642]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27642، ترقيم محمد عوامة 26485)