☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو خط لکھنا چاہتا ہے تو وہ کیسے خط لکھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو خط لکھنا چاہتا ہے تو وہ کیسے خط لکھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 26364 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٥١٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن منصور عن إبراهيم أنه (قال) (١) : إذا كتب (كتب) (٢) : السلام عليك (فيما) (٣) أحمد (٤) اللَّه الذي لا إله إلا هو؛ وهو للحمد أهل، ﵎ له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم جب خط لکھتے تو یوں لکھتے: السلام علیک۔ ترجمہ: اس میں میں اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور وہی حمد کا اہل ہے۔ اس کی ذات بابرکت اور بلند ہے۔ اس ہی کا ملک اور اس ہی کی تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27515، ترقيم محمد عوامة 26364)