☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو سلام کرے تو اپنے ہاتھ سے اشارہ بھی کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کو سلام کرے تو اپنے ہاتھ سے اشارہ بھی کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 26287 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٤٣٥ - حدثنا محمد بن بشر قال: (حدثنا) (١) مسعر قال: حدثني علقمة بن مرثد عن عطاء بن أبي رباح أنه كره أو (٢) (قال) (٣) : كان يكره السلام باليد ولم ير (بالرأس) (٤) بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ بن مرثد فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء بن ابی رباح ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور سر سے اشارہ کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27435، ترقيم محمد عوامة 26287)