٢٧٤٣٥ - حدثنا محمد بن بشر قال: (حدثنا) (١) مسعر قال: حدثني علقمة بن مرثد عن عطاء بن أبي رباح أنه كره أو (٢) (قال) (٣) : كان يكره السلام باليد ولم ير (بالرأس) (٤) بأسًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ بن مرثد فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء بن ابی رباح ہاتھ کے اشارے سے سلام کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور سر سے اشارہ کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27435، ترقيم محمد عوامة 26287)