☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اثمد سرمہ لگانے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اثمد سرمہ لگانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 26145 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٨٩ - حدثنا يحيى بن آدم عن سفيان عن عبد اللَّه بن عثمان بن خثيم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم: خير اكحالكم الإثمد، يجلو البصر وينبت الشعر" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا: تمہارے سرموں میں سب سے بہترین اثمد ہے، جو بینائی کو روشن کرتا ہے اور بالوں کو اگاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27289]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27289، ترقيم محمد عوامة 26145)
حدیث نمبر: 26146 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٩٠ - حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن إسماعيل بن مسلم عن محمد ابن المنكدر عن جابر (قال) (٢) : سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (يقول) (٣) :"عليكم بالإثمد ⦗٢٢٢⦘ عند النوم، فإنه يشد البصر وينبت الشعر" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہں ف کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ سونے کے وقت اثمد سرمہ کو لازم پکڑ لو اس لیے کہ وہ بینائی تیز کرتا ہے اور بالوں کو اگاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27290، ترقيم محمد عوامة 26146)