☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
برد باری کا بیان اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی گئیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← برد باری کا بیان اور اس بارے میں جو احادیث ذکر کی گئیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 26134 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٧٨ - حدثنا (حَرَمي) (١) (بن) (٢) عمارة (بن) (٣) أبي حفصة عن شعبة عن ⦗٢١٩⦘ رجل قال: قال شريح: (الحلم) (٤) كنز (موفر) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ ایک آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: بردباری بہت بڑا خزانہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27278]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27278، ترقيم محمد عوامة 26134)
حدیث نمبر: 26135 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٧٩ - حدثنا (عبد الرحمن) (١) بن مهدي عن حماد بن سلمة عن عاصم الأحول قال: قال الشعبي: زين (العلم) (٢) (حلم) (٣) أهله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عاصم احول فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا: علم کی زینت اس کے علم کی بردباری سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27279، ترقيم محمد عوامة 26135)
حدیث نمبر: 26136 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٨٠ - حدثنا عيسى بن يونس عن هشام عن أبيه قال: قال معاوية: لا (حلم) (١) إلا (التجارب) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: بردباری نہیں حاصل ہوتی مگر تجربوں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27280، ترقيم محمد عوامة 26136)
حدیث نمبر: 26137 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٨١ - حدثنا ابن مهدي عن زمعة عن سلمة بن وهرام عن طاوس قال: ما جعل العلم أو ما حمل (العلم) (١) في مثل جراب (حلم) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمہ بن وھرام فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا: علم برے حلم کی مانند نہیں اٹھایا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27281، ترقيم محمد عوامة 26137)
حدیث نمبر: 26138 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٨٢ - حدثنا أبو أسامة عن سعيد بن زيد قال: سمعت بُردًا عن سليمان بن موسى قال: ما جمع شيء إلى شيء أزين (من) (١) (حلم إلى علم) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن موسیٰ نے ارشاد فرمایا: کوئی چیز کسی چیز میں جمع ہو کر مزین نہیں ہوئی جتنا علم حلم کے ساتھ جمع ہو کر مزین ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27282، ترقيم محمد عوامة 26138)
حدیث نمبر: 26139 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٨٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا عرعرة بن (البرِنْد) (١) عن ابن عون عن الحسن قال: قال الأحنف بن قيس: إني لست (بحليم) (٢) ولكني (أتحالم) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت احنف بن قیس نے ارشاد فرمایا: بیشک میں بردبار نہیں ہوں، لیکن میں تکلف سے برد باری ظاہر کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27283، ترقيم محمد عوامة 26139)