٢٧٢٨٢ - حدثنا أبو أسامة عن سعيد بن زيد قال: سمعت بُردًا عن سليمان بن موسى قال: ما جمع شيء إلى شيء أزين (من) (١) (حلم إلى علم) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت سلیمان بن موسیٰ نے ارشاد فرمایا: کوئی چیز کسی چیز میں جمع ہو کر مزین نہیں ہوئی جتنا علم حلم کے ساتھ جمع ہو کر مزین ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27282]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27282، ترقيم محمد عوامة 26138)