☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(ما) كره للرجل أن يحدث بكل ما سمع
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الأدب← (ما) كره للرجل أن يحدث بكل ما سمع
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 26131 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن (شعبة) (١) قال: حدثني (خبيب) (٢) عن حفص بن عاصم (٣) عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٤) قال:"كفى بالمرء كذبًا أن ⦗٢١٨⦘ يحدث بكل ما سمع" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حفص بن عاصم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات آگے بیان کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27275، ترقيم محمد عوامة 26131)
Hadith No.: 26132 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٢٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن أبي عثمان قال: قال عمر: (حسب) (١) امرئ من الكذب أن يحدث بكل ما سمع (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات کو آگے بیان کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27276، ترقيم محمد عوامة 26132)
Hadith No.: 26133 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٧٢٧٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه قال: (بحسب) (١) امرئ من الكذب أن يحدث بكل ما سمع (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات آگے بیان کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27277، ترقيم محمد عوامة 26133)