☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس بات کا بیان کہ آدمی کے لیے ہر سنی ہوئی بات کا بیان کرنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس بات کا بیان کہ آدمی کے لیے ہر سنی ہوئی بات کا بیان کرنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 26131 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن (شعبة) (١) قال: حدثني (خبيب) (٢) عن حفص بن عاصم (٣) عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٤) قال:"كفى بالمرء كذبًا أن ⦗٢١٨⦘ يحدث بكل ما سمع" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفص بن عاصم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات آگے بیان کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27275، ترقيم محمد عوامة 26131)
حدیث نمبر: 26132 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن التيمي عن أبي عثمان قال: قال عمر: (حسب) (١) امرئ من الكذب أن يحدث بكل ما سمع (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات کو آگے بیان کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27276]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27276، ترقيم محمد عوامة 26132)
حدیث نمبر: 26133 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٧٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن أبي إسحاق عن أبي الأحوص عن عبد اللَّه قال: (بحسب) (١) امرئ من الكذب أن يحدث بكل ما سمع (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو الاحوص فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنی بات کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات آگے بیان کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27277، ترقيم محمد عوامة 26133)