☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص یوں کہے: جب تم کسی قوم کے پاس جائو تو وہ جس جگہ تمہیں بٹھائیں تم بیٹھ جائو
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو شخص یوں کہے: جب تم کسی قوم کے پاس جائو تو وہ جس جگہ تمہیں بٹھائیں تم بیٹھ جائو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 26106 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٤٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن ميمون الجهني (أبي منصور) (١) قال: ⦗٢١٠⦘ سمعت إبراهيم يقول: إذا دخل أحدكم بيتا فأينما أجلسوه فليجلس، هم أعلم بعورة بيتهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو منصور میمون الجھنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی کسی کے گھر میں داخل ہو تو وہ لوگ جہاں اس کو بٹھائیں تو اس کو چاہیے کہ وہ بیٹھ جائے اس لیے کہ وہ لوگ اپنے گھر کے پردہ کے متعلق زیادہ جانتے ہں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27248، ترقيم محمد عوامة 26106)