٢٧٢٤٨ - حدثنا مروان بن معاوية عن ميمون الجهني (أبي منصور) (١) قال: ⦗٢١٠⦘ سمعت إبراهيم يقول: إذا دخل أحدكم بيتا فأينما أجلسوه فليجلس، هم أعلم بعورة بيتهم.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو منصور میمون الجھنی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جب تم میں سے کوئی کسی کے گھر میں داخل ہو تو وہ لوگ جہاں اس کو بٹھائیں تو اس کو چاہیے کہ وہ بیٹھ جائے اس لیے کہ وہ لوگ اپنے گھر کے پردہ کے متعلق زیادہ جانتے ہں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27248]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27248، ترقيم محمد عوامة 26106)