☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص یوں کہے: تم کسی بات کی سمجھ اسی سے حاصل کرو جس سے تم نے اس بات کو سنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← جو شخص یوں کہے: تم کسی بات کی سمجھ اسی سے حاصل کرو جس سے تم نے اس بات کو سنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 26101 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٤٢ - حدثنا وكيع عن الحسن عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: خذ الحكم ممن سمعته، فإنما هو مثل الرمية من غير رام (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: تم کسی بات کی سمجھ اسی سے حاصل کرو جس سے تم نے بات کو سنا، اس لیے کہ اس کی مثال اس تیر کی ہے جو کسی اور نے چلایا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27242]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27242، ترقيم محمد عوامة 26101)