☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس آدمی کا بیان جو ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی کنگھی سے بال کنگھی کرے، اور ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی شیشی میں سے تیل لگائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← اس آدمی کا بیان جو ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی کنگھی سے بال کنگھی کرے، اور ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی شیشی میں سے تیل لگائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 26063 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٠٣ - حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن هشام بن عروة (عن عروة) (٢) أنه كان له مشط من عظام الفيل، ومدهن من عظام الفيل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ کے پاس ہاتھی کی ہڈیوں کی کنگھی تھی اور ہاتھی کی ہڈیوں سے بنی ہوئی تیل کی شیشی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27203، ترقيم محمد عوامة 26063)
حدیث نمبر: 26064 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٠٤ - حدثنا عبدة عن هشام قال: رأيت أبي يدهن في مدهن من عظام الفيل.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد حضرت عروہ کو دیکھا کہ وہ ہاتھی کی ہڈی سے بنی ہوئی تیل کی شیشی میں سے تیل لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27204، ترقيم محمد عوامة 26064)
حدیث نمبر: 26065 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٠٥ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه أنه كان له مدهن من عاج يدهن فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ کے پاس ہاتھی کی ہڈی سے بنی ہوئی تیل کی شیشی تھی جس میں سے وہ تیل لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27205]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27205، ترقيم محمد عوامة 26065)
حدیث نمبر: 26066 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٠٦ - حدثنا وكيع عن أسامة بن زيد عن إسماعيل بن أمية (عن أمه) (١) عن ⦗١٩٨⦘ سرية لعمر بن عبد العزيز (قالت) (٢) : أتيته بمدهن من عاج أو مشط (من عاج) (٣) فكرهه وقال: هو ميتة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن امیہ اپنی والدہ سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کی رازدان نے بتلایا کہ میں ان کے پاس ہاتھی کے دانت کی بنی ہوئی تیل کی شیشی لے کرگئی یا کنگھی تو آپ نے اس کو ناپسند کیا اور فرمایا یہ تو مردار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27206]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27206، ترقيم محمد عوامة 26066)
حدیث نمبر: 26067 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن بن جريج عن عطاء أنه كره العاج.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ہاتھی کے دانت کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27207]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27207، ترقيم محمد عوامة 26067)
حدیث نمبر: 26068 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٠٨ - [حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن طاوس أنه كره العاج] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ہاتھی کے دانت کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27208]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27208، ترقيم محمد عوامة 26068)
حدیث نمبر: 26069 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٢٠٩ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن ليث عن طاوس أنه كره العاج كله وأن يتخذ منه مشطًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ہاتھی کے دانت کو بہرصورت ناپسند فرمایا، اور اس بات کو بھی کہ اس کی کنگھی بنائی جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27209]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27209، ترقيم محمد عوامة 26069)