☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا: في الأخذ من اللحية
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الأدب← ما قالوا: في الأخذ من اللحية
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 11
حديث رقم: 25991 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٢٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن زمعة (عن) (١) ابن طاوس عن سماك ابن يزيد قال: كان علي يأخذ من (لحيته) (٢) مما يلي وجهه (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سماک بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہاپنی داڑھی کے اس حصہ سے بال اتارتے تھے جو حصہ ان کے چہرہ سے ملا ہوا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27126، ترقيم محمد عوامة 25991)
حديث رقم: 25992 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٢٧ - حدثنا أبو أسامة عن شعبة عن عمرو بن أيوب من ولد جرير عن أبي (زرعة) (١) قال: كان أبو هريرة يقبض على لحيته، ثم يأخذ (ما) (٢) فضل عن القبضة (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو زرعہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ اپنی داڑھی کو مٹھی میں پکڑتے تھے، پھر جو حصہ مٹھی سے زائد ہوتا اس کو کاٹ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27127، ترقيم محمد عوامة 25992)
حديث رقم: 25993 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٢٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور قال: سمعت عطاء بن أبي رباح قال: كانوا يحبون أن يعفوا اللحية إلا في حج أو عمرة.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء بن ابی رباح کو فرماتے ہوئے سنا کہ صحابہ پسند کرتے تھے کہ وہ اپنی داڑھیوں کو بڑھائیں سوائے حج یا عمرے میں، اور حضرت ابراہیم اپنے داڑھی کے کنارے چھانٹ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27128، ترقيم محمد عوامة 25993)
حديث رقم: 25994 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٣٠ - حدثنا أبو خالد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان يأخذ من لحيته ولا يوجبه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاؤس اپنی داڑھی کو چھانٹ لیتے تھے اور وہ اس میں رعایت نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27130]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27130، ترقيم محمد عوامة 25994)
حديث رقم: 25995 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٣١ - حدثنا عائذ بن حبيب عن أشعث عن الحسن قال: (كانوا) (١) يرخصون فيما زاد على القبضة من اللحية أن يؤخذ منها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن نے ارشاد فرمایا: صحابہ ایک قبضہ سے زیادہ داڑھی میں رخصت دیتے تھے کہ اس کو چھانٹ لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27131]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27131، ترقيم محمد عوامة 25995)
حديث رقم: 25996 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٣٢ - حدثنا أبو عامر العقدي عن أفلح قال: كان القاسم إذا حلق رأسه أخذ من لحيته وشاربه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم جب اپنا سر منڈواتے تو اپنی داڑھی اور مونچھ کو بھی چھانٹ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27132]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27132، ترقيم محمد عوامة 25996)
حديث رقم: 25997 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٣٣ - حدثنا علي بن هاشم ووكيع عن ابن أبي ليلى عن نافع عن ابن عمر أنه كان يأخذ ما فوق القبضة (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک قبضہ سے زائد داڑھی کو چھانٹ لیتے تھے اور حضرت وکیع نے یہ الفاظ بیان فرمائے کہ جب داڑھی قبضہ سے تجاوز کر جاتی تو ا س کو چھانٹ لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27133]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27133، ترقيم محمد عوامة 25997)
حديث رقم: 25998 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٣٥ - حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة قال: قال (١) جابر: لا (تأخذ) (٢) من طولها (إلا في حج أو عمرة) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت جابر نے ارشاد فرمایا: ہم داڑھی کی لمبائی کو سوائے حج یا عمرے کے نہیں چھانٹتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27135]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27135، ترقيم محمد عوامة 25998)
حديث رقم: 25999 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٣٦ - حدثنا وكيع عن شعبة عن عمرو بن ايوب عن أبي زرعة عن أبي هريرة أنه كان يأخذ من لحيته ما (جاز) (١) القبضة (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو زرعہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ کی داڑھی جب ایک قبضہ سے تجاوز کر جاتی تو وہ اس کو چھانٹ لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27136]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27136، ترقيم محمد عوامة 25999)
حديث رقم: 26000 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٣٧ - حدثنا وكيع عن أبي هلال قال: سألت الحسن وابن سيرين (فقالا) (١) : لا بأس به أن تأخذ من طول لحيتك.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو ھلال فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن بصری اور حضرت ابن سیرین دونوں حضرات سے اس بارے میں پوچھا: تو ان دونوں حضرات نے فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تم اپنی داڑھی کی لمبائی کو چھانٹ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27137]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27137، ترقيم محمد عوامة 26000)
حديث رقم: 26001 مصنف ابن أبي شيبة
٢٧١٣٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا (يبطنون) (١) (لحاهم) (٢) ويأخذون من عوارضها.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: صحابہ ٹھوڑی کے نیچے کے بال چھانٹ لیتے تھے اور داڑھی کے کناروں کے بال بھی چھانٹتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27138]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27138، ترقيم محمد عوامة 26001)