☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی ناک کیسے صاف کرے اور کون سے ہاتھ سے صاف کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← آدمی ناک کیسے صاف کرے اور کون سے ہاتھ سے صاف کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 25977 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧١١٢ - حدثنا حفص بن غياث عن الأعمش قال: رآني إبراهيم وأنا (أتمخط) (١) بيميني فنهاني وقال: عليك بيسارك ولا تعتادن تمتخط بيمينك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے مجھے دیکھا کہ میں اپنے داہنے ہاتھ سے ناک صاف کر رہا تھا، تو آپ نے مجھے منع فرمایا: اور فرمایا: تم پر بایاں ہاتھ لازم ہے اور تم دائیں ہاتھ سے ناک صاف کرنے کی عادت مت بناؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27112]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27112، ترقيم محمد عوامة 25977)
حدیث نمبر: 25978 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧١١٣ - حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن بعض أصحابه عن مسروق عن عائشة قالت: (كانت) (١) يمين رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم لطعامه (وصلاته) (٢) ، ⦗١٧٤⦘ و (كانت) (٣) شماله لما سوى ذلك (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا داہنا ہاتھ کھانے اور نماز کے لیے اور بایاں ہاتھ ان کے علاوہ کاموں کے لیے تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27113]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27113، ترقيم محمد عوامة 25978)
حدیث نمبر: 25979 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧١١٤ - حدثنا وكيع عن مسافر عن (رزيق) (١) بن سوار أن (الحسن) (٢) بن علي (٣) أمتخط بيمينه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رزیق بن سوار فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے اپنے داہنے ہاتھ سے ناک صاف کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27114]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27114، ترقيم محمد عوامة 25979)
حدیث نمبر: 25980 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧١١٥ - حدثنا عبدة بن سليمان عن الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن (يمتخط) (١) الرجل بيمينه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: صحابہ مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی اپنے داہنے ہاتھ سے ناک صاف کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27115، ترقيم محمد عوامة 25980)
حدیث نمبر: 25981 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧١١٦ - حدثنا الفضل بن دكين عن الحكم (أبي) (١) معاذ (٢) قال: رأيت الحسن (يمتخط) (٣) بيمينه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم ابو المعاذ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو دیکھا کہ انہوں نے اپنے داہنے ہاتھ سے ناک صاف کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27116، ترقيم محمد عوامة 25981)