☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
والد پر بچہ کے حق کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأدب← والد پر بچہ کے حق کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 25924 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٧٠٥٧ - حدثنا حفص بن غياث عن عبد الرحمن بن إسحاق عن الشعبي قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"رحم اللَّه (والدًا أعان (ولده) ) (١) (٢) على بره" (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
امام شعبی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ اس والد پر رحم فرمائیں جو اپنے بچے کی نیکی کرنے میں مدد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27057]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27057، ترقيم محمد عوامة 25924)