☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تشہد کی انگلی میں یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← تشہد کی انگلی میں یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 25792 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٩٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن عاصم عن أبي بردة عن علي قال: (نهانا) (١) رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن (نتختم) (٢) في هذه (وهذه) (٣) -يعني السبابة والوسطى- (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں تشہد کی انگلی میں یا درمیانی انگلی میں انگوٹھی پہننے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26923، ترقيم محمد عوامة 25792)
حدیث نمبر: 25793 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث قال: كان إبراهيم يكرهه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے اسے مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26924، ترقيم محمد عوامة 25793)