☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے کسی قسم کا فائدہ حاصل کرنے کے قائل نہ تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← جو حضرات مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے کسی قسم کا فائدہ حاصل کرنے کے قائل نہ تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 25785 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن عبد اللَّه (بن) (١) (عكيم) (٢) قال: أتانا كتاب رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن لا تنتفعوا من الميتة بإهاب ولا (عصب) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عکیم فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط آیا جس میں لکھا تھا کہ مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26915]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26915، ترقيم محمد عوامة 25785)
حدیث نمبر: 25786 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٩١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن الحكم عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن عبد اللَّه بن عكيم قال: أتانا كتاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم ونحن بجهينة:" (أن) (١) لا تنتفعوا من الميتة بإهاب ولا عصب" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عکیم فرماتے ہیں کہ ہم جہینہ میں تھے کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک خط آیاجس میں لکھا تھا کہ مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26916]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26916، ترقيم محمد عوامة 25786)
حدیث نمبر: 25787 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن عبد الرحمن ابن أبي ليلى عن عبد اللَّه بن (عكيم) (١) قال: أتانا كتاب النبي صلى الله عليه و آله وسلم وأنا ⦗١١٠⦘ غلام أن لا تنتفعوا بإهاب (٢) (ميتة) (٣) ولا عصب (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عکیم فرماتے ہیں کہ میں نو عمر لڑکا تھا کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط آیا جس میں لکھا تھا کہ مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26917]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26917، ترقيم محمد عوامة 25787)