☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره أن يلبس المشهور من الثياب
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب اللباس← من كره أن يلبس المشهور من الثياب
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 4
Hadith No.: 25775 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٩٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل (بن) (١) إبراهيم عن ليث (عن) (٢) المهاجر قال: قال ابن عمر: من لبس رداء شهرة أو ثوب شهرة ألبسه اللَّه نارًا يوم القيامة (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس شخص نے شہرت کی چادر یا شہرت کا کپڑا پہنا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے آگ کا لباس پہنائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26905]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26905، ترقيم محمد عوامة 25775)
Hadith No.: 25776 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٩٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن الحصين قال: كان زبيد اليامي يلبس برنسًا قال: فسمعت إبراهيم عابه عليه قال: فقلت له: إن الناس (١) كانوا يلبسونها، قال: أجل، ولكن قد فني من كان يلبسها، (فإن) (٢) لبسها (أحد) (٣) اليوم شهروه وأشاروا إليه بالأصابع.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حصین فرماتے ہیں کہ زبید یامی برنس (ایک خاص ٹوپی) پہنا کرتے تھے۔ میں نے حضرت ابراہیم کو اس کو معیوب کہتے سنا۔ میں نے ان سے کہا کہ اسلاف تو یہ پہنا کرتے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ اب اس کو پہننے والا کوئی نہ رہا، اب اگر کوئی پہنے تو لوگ اس کی باتں ا کرتے ہیں اور اس کی طرف انگلیوں سے اشارہ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26906]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26906، ترقيم محمد عوامة 25776)
Hadith No.: 25777 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٩٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن ليث عن شهر عن أبي الدرداء قال: من ركب مشهورًا من الدواب أو لبس مشهورًا من الثياب أعرض اللَّه عنه ما دام عليه وإن كان عليه كريمًا (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو دردائ فرماتے ہیں کہ جو کسی مشہور سواری پر سوار ہو یا مشہور کپڑے پہنے تو جب تک اس پر رہے اللہ تعالیٰ اس سے اعراض فرمائیں گے، خواہ وہ مالدار اور سخی شخص ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26907]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26907، ترقيم محمد عوامة 25777)
Hadith No.: 25778 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٦٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن ليث عن (المهاجر) (١) أبي ⦗١٠٧⦘ الحسن عن ابن عمر قال: من لبس شهرة من الثياب ألبسه اللَّه (ذلة) (٢) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس نے شہرت کے لئے لباس پہنا اللہ تعالیٰ اسے ذلت کا لباس پہنائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26908]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26908، ترقيم محمد عوامة 25778)