☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو لوگ سیاہ موزے کی اجازت دیتے اور اس کو پہنتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← جو لوگ سیاہ موزے کی اجازت دیتے اور اس کو پہنتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 25686 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا وكيع قال) (١) : حدثنا (دلهم) (٢) بن صالح الكندي عن حجير بن (عبد اللَّه) (٣) الكندي عن ابن بريدة عن أبيه أن النجاشي ⦗٧٧⦘ أهدى إلى النبي صلى الله عليه و آله وسلم خفين (ساذجين) (٤) أسودين فلبسهما (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نجاشی نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دو سیاہ رنگ کے سادہ موزے ہدیہ میں بھیجے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو پہنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26810، ترقيم محمد عوامة 25686)
حدیث نمبر: 25687 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سوادة بن أبي الأسود عن أبيه عن عبد اللَّه ابن (عمر) (١) قال: عليكم بهذه الخفاف السود فالبسوها (فهي) (٢) أجدر أن تمسحوا عليها (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تم پر یہ سیاہ موزے لازم ہیں۔ پس تم ان کو پہنو۔ یہ اس لائق ہیں کہ تم ان پر مسح کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26811، ترقيم محمد عوامة 25687)