☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیاہ عماموں کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← سیاہ عماموں کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 22
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 25470 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٥٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شاذان قال: (حدثنا) (١) شريك عن عاصم (عن) (٢) أبي رزين قال: خطبنا (الحسن) (٣) بن علي يوم الجمعة وعليه ⦗٢٦⦘ عمامة سوداء (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رزین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں جمعہ کے دن خطبہ دیا اور آپ پر سیاہ رنگ کا عمامہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26588]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26588، ترقيم محمد عوامة 25470)
حدیث نمبر: 25471 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن سليمان بن المغيرة قال: رأيت (أبا) (١) نضرة، وعليه عمامة سوداء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلیمان بن مغیرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو نضرہ کو دیکھا اور ان پر سیاہ عمامہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26589، ترقيم محمد عوامة 25471)