☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في لبس الكتان
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب اللباس← في لبس الكتان
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 2
حديث رقم: 25414 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) مسعر عن إبراهيم بن محمد ابن المنتشر قال: كان مسروق (يلبس) (٢) الكتان تحت (القطن) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن محمد بن منتشر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق اونی کپڑے کے نیچے سوتی کپڑا پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26532]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26532، ترقيم محمد عوامة 25414)
حديث رقم: 25415 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن قرة (بن) (١) خالد قال: قلت لابن سيرين: ما كان لباس أبي هريرة؟ (قال) (٢) : مثل ثوبي هذين، وعليه ثوبان (٣) ⦗١٣⦘ (كتان) (٤) (ممشقان) (٥) ، فتمخط (مرة) (٦) فقال: بخ بخ (يتمخط) (٧) أبو هريرة في الكتان (٨) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قرہ بن خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین سے پوچھا۔ حضرت ابوہریرہ کا لباس کیا ہوتا تھا؟ ابن سیرین نے فرمایا: میرے ا ان دو کپڑوں کی طرح۔ اور ان پر (اس وقت) دو گیرو رنگ کے سوتی کپڑے تھے۔ پس ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ نے تھوک پھینکا پھر فرمایا: واہ، واہ، ابوہریرہ تو سوتی کپڑے میں تھوکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26533]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26533، ترقيم محمد عوامة 25415)