☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يغالي بالثياب
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب اللباس← من كان يغالي بالثياب
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 5
حديث رقم: 25409 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حسين بن علي عن (سعيد) (١) عن مغيرة قال: كان إبراهيم لا يرى بأسًا أن يلبس الرجل الثوب بخمسين درهمًا -يعني الطيلسان-.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضر ت مغیرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابراہیم اس بات میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ آدمی پچاس درہم کا کپڑا پہنے …یعنی شال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26527، ترقيم محمد عوامة 25409)
حديث رقم: 25410 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن أبيه عن مسروق قال: كان لا يغالي بثوب (إلا) (١) بطيلسان.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن محمد، اپنے والد سے حضرت مسروق کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ شال کے علاوہ کسی کپڑے کو مہنگا نہیں خریدتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26528، ترقيم محمد عوامة 25410)
حديث رقم: 25411 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن قتادة عن محمد قال: كان لتميم رداء اشتراه بألف (فيصلي) (١) فيه (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت تمیم کے پاس ایک چادر تھی جو انہوں نے ایک ہزار میں خریدی تھی اور وہ اس میں نماز پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26529، ترقيم محمد عوامة 25411)
حديث رقم: 25412 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عثمان بن واقد عن نافع عن ابن عمر قال: كان عمر يكسو الرجل من أصحاب ⦗١٢⦘ محمد صلى الله عليه و آله وسلم (١) الحلة (بتسع مائة) (٢) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر، جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک آدمی کو نو سو کا ایک جوڑا پہناتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26530]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26530، ترقيم محمد عوامة 25412)
حديث رقم: 25413 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٥٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر (١) قال: كان مسروق لا يغالي بثوب إلا (بطيلسان) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بن محمد بن منتشر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کسی کپڑے کو مہنگا نہیں لیتے تھے مگر شال کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26531، ترقيم محمد عوامة 25413)