☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب اللباس← من كان يلبس القميص (لا يزر) عليه
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 8
حديث رقم: 25295 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن الأعمش عن ثابت بن (عبيد) (١) قال: ما رأيت ابن عمرو ابن عباس زارين عليهما (قميصيهما) (٢) قط (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن عدی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو اپنی قمصق پر بٹن لگاتے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26408]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26408، ترقيم محمد عوامة 25295)
حديث رقم: 25296 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد اللَّه بن العيزار عن سعيد (المدني) (١) قال: كانت مع أبي هريرة في جنازة، فرأيته مصفر اللحية محلل (الأزرار) (٢) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید مدنی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابوہریرہ کے ہمراہ ایک جنازہ میں تھا۔ چناچہ میں نے آپ کو زرد داڑھی اور کھلے بٹنوں کی حالت میں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26409]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26409، ترقيم محمد عوامة 25296)
حديث رقم: 25297 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن زهير عن عروة ⦗٥٢٠⦘ (ابن) (١) عبد اللَّه بن (قشير) (٢) قال: حدثني معاوية بن قوة عن أبيه قال: أتيت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم فبايعته وإن قميصه لمطلق (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت معاویہ بن قرہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بیعت کی اور (اس وقت) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قمیص مبارک کھلی ہوئی تھی (یعنی بٹن کھلے تھے)۔ حضرت عروہ کہتے ہیں۔ پس میں نے حضرت معاویہ اور ان کے بیٹے کو سردی، گرمی میں بھی دیکھا تو بٹن کھلے ہونے کی حالت میں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26410]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26410، ترقيم محمد عوامة 25297)
حديث رقم: 25298 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤١٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن عبد اللَّه بن يزيد قال: ما رأيت سعيد بن المسيب شادًا عليه أزراره قط] (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ بن یزید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب کو کبھی بھی بٹن بند کئے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26412]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26412، ترقيم محمد عوامة 25298)
حديث رقم: 25299 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (١) أسامة قال: ما رأيت سالمًا (زار) (٢) عليه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اسامہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی حضرت سالم کو بٹن لگائے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26413]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26413، ترقيم محمد عوامة 25299)
حديث رقم: 25300 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (فطر) (١) قال: رأيت سالمًا (محللة) (٢) (أزراره) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت فطر سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو بٹن کھولے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26414]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26414، ترقيم محمد عوامة 25300)
حديث رقم: 25301 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا الربيع بن المنذر عن أبيه أنه رأى على محمد بن الحنفية حبرة (١) (محللة الأزرار) (٢) وكان له يونس (خز) (٣) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ربیع بن منذر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت محمدابن حنفیہ پر ایک دھاری دار یمنی چادر دیکھی جس کے بٹن کھلے ہوئے تھے اور حضرت محمد ابن حنفیہ کے پاس ایک خز کی ٹوپی بھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26415]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26415، ترقيم محمد عوامة 25301)
حديث رقم: 25302 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن هلال بن (١) (ميمون) (٢) قال: ما رأيت (سعيد) (٣) بن المسيب (محللًا) (٤) (أزراره) (٥) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ہلال بن میمون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید ابن المسیب کو بٹن کھلے ہوئے نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26416]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26416، ترقيم محمد عوامة 25302)