☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو عورتوں کے لئے (بھی) ریشم کو ناپسند کرتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← جو عورتوں کے لئے (بھی) ریشم کو ناپسند کرتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 25170 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٢٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ثابت بن زيد قال: حدثتني (حمادة) (١) عن أنيسة بنت زيد أن أباها دخل عليها في بيتها وعليها قميص من حرير ⦗٤٨٩⦘ (فخرج) (٢) وهو مغضب (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت امیہ بنت زید سے روایت ہے کہ ان کے والد ان کے پاس ان کے گھر میں آئے جبکہ انہوں نے ریشم کی قمیص پہن رکھی تھی تو وہ غصہ کھا کر باہر آگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26279]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26279، ترقيم محمد عوامة 25170)