☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مجوسی عورت آدمی کی خدمت کر سکتی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأطعمة← مجوسی عورت آدمی کی خدمت کر سکتی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 25110 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٢١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن يونس عن الحسن أنه كان يقول في الخادم المجوسية تكون للرجل (المسلم) (١) فتطبخ له وتعمل له، فلم ير بذلك بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے تھے کہ مجوسی عورت مسلمان مرد کے لیے کھانا پکا سکتی ہے اور اس کے کام کاج کرسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26217]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26217، ترقيم محمد عوامة 25110)
حدیث نمبر: 25111 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٢١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن سليمان بن ميسرة والمغيرة بن (شبيل) (١) عن طارق بن شهاب قال: دخلت على سلمان وعنده علجة (تعاطيه) (٢) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طارق بن شہاب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت سلمان کی خدمت میں حاضر ہوا تو ان کے پاس مجوسی خادمہ تھی جو ان کی خدمت کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26218، ترقيم محمد عوامة 25111)