☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو شخص مردار کھانے پر مجبور ہو جائے اس کے لیے کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأطعمة← جو شخص مردار کھانے پر مجبور ہو جائے اس کے لیے کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 25106 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٢١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي حمزة عن إبراهيم في المضطر إلى الميتة قال: يأكل ما يقيمه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اس آدمی کے بارے میں روایت ہے، جو مردار خوری پر مجبور ہوچکا ہو وہ کہتے ہیں کہ یہ اتنا کھا سکتا ہے جس سے اس کی کمر سیدھی رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26213]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26213، ترقيم محمد عوامة 25106)
حدیث نمبر: 25107 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٢١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن أبي جعفر قال: إذا اضطر إلى ما حرم عليه، فما حرم (عليه) (١) فهو له حلال.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جب کوئی آدمی حرام کردہ چیز کی طرف مجبور ہوجائے تو وہ اس کے لئے حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26214، ترقيم محمد عوامة 25107)
حدیث نمبر: 25108 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٢١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن قيس بن سعد عن عطاء في رجل أكره على لحم الخنزير وشرب الخمر، قال: إن أكل فرخصة، وإن لم يأكل فقتل دخل الجنة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا جس کو خنزیر کے گوشت اور شراب کے پینے کے اوپر مجبور کیا گیا ہو؟ تو آپ نے فرمایا: اگر یہ آدمی اس کو کھالے تو اس کو اس کی اجازت ہے اور اگر نہ کھائے اور مرجائے تو جنت میں جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26215، ترقيم محمد عوامة 25108)