☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کھانے کے بعد خلال کرنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأطعمة← کھانے کے بعد خلال کرنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 25091 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين قال: كان ابن عمر يأمر (بالتخلل) (١) ، ويقول: إن ذلك إذا ترك وهّن الأضراس (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، خلال کرنے کا حکم دیا کرتے تھے اور کہتے تھے، جب خلال چھوڑا جاتا ہے تو یہ داڑھوں کو کمزور کردیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26198، ترقيم محمد عوامة 25091)