☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ہانڈی میں پرندہ گر کر مر جائے تو کیا حکم ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأطعمة← ہانڈی میں پرندہ گر کر مر جائے تو کیا حکم ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 25071 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦١٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن أشعث عن الحسن أنه قال: في طير وقع في قدر فمات فيها، قال: يصب المرق ويؤكل (اللحم) (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث، حضرت حسن کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اس پرندے کے بارے میں جو ہانڈی میں گر کر مرگیا ہو یہ حکم دیا، فرمایا: اس کا شوربہ گرا دیا جائے گا اور گوشت کھالیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26178]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26178، ترقيم محمد عوامة 25071)
حدیث نمبر: 25072 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦١٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن عكرمة قال: سئلت عن طير وقع في قدر وهي تغلي فمات، فقلت: يهراق المرق ويؤكل اللحم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب، حضرت عکرمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے اس پرندے کے بارے میں جو ابلتی ہوئی ہانڈی میں گر کر مرگیا ہو، سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: شوربہ گرا دیا جائے اور گوشت کھالیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26179]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26179، ترقيم محمد عوامة 25072)